میر دیہہ

( مِیر دیہہ )
{ مِیر + دیہہ (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - میردہ، ہرکاروں کا افسر، گاؤں کا سردار۔