میر سامان

( مِیرِ سامان )
{ می + رے + سا + مان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بادشاہوں اور امیروں کے کھانے کا انتظام کرنے والا، خانساماں، داروغۂ طعام؛ (مجازاً) منتظم۔