میر سامانی

( مِیرِ سامانی )
{ می + رے + سا + ما + نی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - میرِ ساماں کا کام یا عہدہ، کھانے کا انتظام کرنا؛ باورچی گیری؛ (مجازاً) انتظام۔