میر سیاف

( مِیر سَیّاف )
{ مِیر + سَیْ + یاف }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بڑا تیغ زن، تلوار کا دھنی؛ (مجازاً) شجاع، بہادر، ایک شاہی خطاب۔