میر شکار

( مِیرِ شِکار )
{ می + رے + شِکار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ عہدے دار جس کے سپرد شکاری جانوروں (مثلاً بازوں) کی نگہبانی ہو، بازوں کو شکار کے لیے سدھانے والا نیز پرندوں کا شکاری، شاہی شکار کا منتظم اعلٰی۔