میر طلا

( مِیرِ طِلا )
{ می + رے + طِلا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تاش) بادشاہ، گنجفہ یا تاش کا سر، تاش یا گنجفے کا اعلٰی درجے کا پتا۔