میر عاشقاں

( مِیرِ عاشِقاں )
{ می + رے + عا + شِقاں }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پودا جو اکثر گھر کی دیواروں اور چھتوں سے پھوٹ آتا ہے اور اس میں گلابی پھول لگتے ہیں، رتی سر والی، ودنہ (Sempervivum؛ کی کوئی سی نوع؛ نبات خود رَو (انگ: Houseleek)۔