میر عدل

( مِیرِ عَدَل )
{ می + رے + عَدَل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عدالتوں کا منتظم، ناظر (جو قاضیوں کے فیصلوں کو دہراتا ہے اور حکم سناتا ہے) نیز قاضی اعلٰی، چیف جسٹس۔