میرٹ یالیسی

( مَیرِٹ یالیسی )
{ مَے (ی لین) + رِٹ + یا + لے (ی مجہول) + سی }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - اہلیت کی بنیاد پر ملازمت یا داخلے وغیرہ کا وضع کردہ اصول یا حکمت عملی۔