میرٹ لسٹ

( مَیرِٹ لِسْٹ )
{ مَے (ی لین) + رِٹ + لِسْٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ فہرست جس میں داخلوں یا ملازمتوں وغیرہ کے اہل افراد کے نام اہلیت کے مطابق ترتیب وار درج ہوں۔