میرٹھ کی قینچی

( میرَٹھ کی قینچی )
{ مے (ی مجہول) + رَٹھ + کی + قیں (ی مجہول) + چی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - میرٹھ شہر کی عمدہ اور مشہور قسم کی قینچی نیز (کنایۃً) تیز زبان، منّھ پھٹ؛ (مجازاً) بدقماش۔