میرج

( مَیرج )
{ مَے (ی لین) + رِج }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - شادی، بیاہ، نکاح، عقد، ازدواج (اردو میں تراکیب کے مستعمل)۔