میرج بیورو

( مَیرِج بیورو )
{ مَے (ی لین) + رِج + بِیو (کسرہ ب مجہول، ی مخلوط) + رو (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شادی کا دفتر یا ادارہ، وہ ادارہ جو معاوضہ لیکر رشتے کرائے۔