میرج ہال

( مَیرِج ہال )
{ مَے (ی لین) + رِج + ہال }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم ظرف مکاں
١ - شادی ہال، کرائے کی وہ جگہ یا بڑا کمرہ جہاں شادی کی رسم یا ولیمہ وغیرہ منعقد ہو۔