میرک

( میرِک )
{ مے + رِک (کسرہ ر مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مرغبانی) مرغیوں کا فالج یا اعصابی بیماری جو عموماً چھوت کے ذریعے پھیلتی ہے۔