میرگھا

( مِیرْگھا )
{ مِیر + گھا }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہاتھی کی ایک قدیم چھوٹی نسل کا نام جس کی عمر ڈھلواں اور جثہ چھوٹا ہوتا ہے۔