میروئی

( میرُوئی )
{ مے + رُو + ای }

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - قدیم مصر کے شہر میرو سے منسوب، میرو شہر کا نیز دوسری صدی قبلِ مسیح کا ایک رسم الخط۔