میری

( مِیری )
{ می + ری }
( عربی )

تفصیلات


ضمیر شخصی
١ - میرے میر، سیّدی (سیّدوں کو مخاطب کرنے کا کلمہ)۔
اسم نکرہ
١ - وہ شخص جو (کسی کام یا کھیل وغیرہ میں) سب پر سبقت لے جائے۔