میریاں

( مِیرِیاں )
{ می + رِیاں }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چنٹیں جو ساڑی باندھتے وقت دیتے ہیں نیز کپڑوں میں سلائی کے وقت بھی ڈالتے ہیں۔