میریت

( مِیرِیَت )
{ می + رِیَت (کسرہ م مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - میر ہونے کی حالت، سرداری، امیری، میری۔