میرین

( میرِین )
{ مے + رِین }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سمندر سے متعلق، سمندری، بحری نیز وہ فوج جسے سمندر اور خشکی پر لڑنے کی تربیت دی گئی ہو۔