میرینو

( میرِینو )
{ مے (ی مجہول) + ری + نو (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی بھیڑ جس کا اون نہایت عمدہ ہوتا ہے۔