میریوں کا دوپٹہ

( مِیرِیوں کا دُوپَٹَّہ )
{ می + رِیوں + کا + دُو + پَٹ + ٹَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چنٹیں دیا ہوا چارگز کا دوپٹہ۔