میریہ

( مِیرِیَہ )
{ می + رِیَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عظیم شاعر میر کی شان میں لکھی جانے والی تحریر، نظم وغیرہ (مزاحاً مستعمل) نیز میر کی طرز میں لکھی جانے والی تحریر یا نظم۔