میڑا

( مَیڑا )
{ مے (ی لین) + ڑا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا چبوترا جو کھیت میں فصل کی حفاظت کے لیے بنایا جاتا ہے نیز سہاگا، سراون، کھیت کے ڈھیلے توڑنے اور زمین ہموار کرنے کا پٹڑا، ڈھیل پھوڑا۔