میزاب طولی اعلی

( میزابِ طُولیِ اَعْلٰی )
{ می + زا + بے + طُو + لِیے + اَع + لا (ا بشکل ی) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حیوانیات) دماغ کے بالائی حصے میں اندرونی سطح کی نالی جو گُدّی کے اندرونی ہڈی کے ابھار پر ختم ہوتی ہے۔ (Superior Longitulinal Sinus)۔