میزان الازر

( مِیزانُ الْاَزْر )
{ می + زا + نُل (ا غیر ملفوظ) + اَزْر }
( عربی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - آلۂ تسطیع، کسی سطح کی بلندی اور ہمواری وغیرہ جانچنے کا آلہ (قدیم عرب میں رائج)۔