میزان العدالت

( مِیزانُ الْعَدالَت )
{ می + زا + نُل (ا غیر ملفوظ) + عَدا + لَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کنایۃً) محکمۂ انصاف، عدلیہ۔