میزان الکل

( مِیزانُ الکُل )
{ می + زا + نُل (ا غیر ملفوظ) + کُل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تمام رقموں یا اعداد کا مجموعہ؛ (مجازاً) مجموعہ، حاصل جمع۔