میزان عدل

( مِیزانِ عَدَل )
{ می + زا + نے + عَدَل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عدل کی تزازو، وہ میزان جس میں قیامت کے روز اعمال جانچے جائیں گے نیز سچی کسوٹی۔