میزانیہ تقریر

( مِیزانِیَہ تَقْرِیر )
{ می + زا + نِیَہ (کسرہ ن مجہول) + تَق + رِیر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - میزانیے کے متعلق تفصیلی بیان جسے عموماً ویز خزانہ ایوان میں بحث کے لیے پڑھ کر سناتا ہے۔