میزانیہ گرانٹ

( مِیزانِیَہ گِرانْٹ )
{ می + زا + نِیَہ (کسرہ ن مجہول) + گِرانْٹ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ امدادی رقم جو آمد و خرچ کے گوشوارے میں سے کسی منصوبے پر خرچ کرنے کے لیے دی جائے۔