میزانی مقدار

( مِیزانی مِقْدار )
{ می + زا + مِق + دار }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ریاض | طبیعیات) وہ ذات جو مقدارِ بلاسمت کی نمائندگی کرے (انگ: Scalar)۔