میزانیاتی

( مِیزانِیاتی )
{ می + زا + نِیا (کسرہ ن مجہول) + تی }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - ناپ تول یا جانچ پرکھ کے علم کا، کسی شے کے وزن یا سطح وغیرہ کی جانچ کے علم سے متعلق نیز میزانیے (بجٹ) سے متعلق۔