میزبانہ

( میزبانَہ )
{ میز (ی مجہول) + با + نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - میزبان کی تانیث، ضیافت کرنے والی، میزبان عورت، مہمان دار خاتون۔