میزانیت

( مِیزانِیَت )
{ می + زا + نِیَت (کسرہ ن مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - میزان ہونے کی حالت؛ (جغرافیہ) سطح کا برابر ہونا، ہمواریت۔