میزائل

( مِیزائِل )
{ می + زا + اِل (کسرہ ا مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حرب) ایک قسم کا تباہ کن ہتھیار جو لانچر یا کسی اور تکنیک کے ذریعے کسی مخصوص ہدف پر گرایا جاتا ہے۔