میش چشم

( مِیش چَشْم )
{ مَیش + چَشْم }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بھیڑ کی سی آنکھوں والا؛ نیچی نظروں والا؛ (مجازاً) شرمالو، لجالو۔