میش طبیعت

( مِیش طَبِیعَت )
{ مِیش + طَبی + عَت }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بھیڑوں جیسی طبیعت رکھنے والا؛ (مجازاً) ڈرپوک، بزدل۔