میشا

( میشا )
{ مے (ی مجہول) + شا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بھیڑ یا بکری کی کھال؛ بھیڑ یا بکری کے بچے کا ملائم چمڑا۔