میعاد غیر منقضیہ

( مِیعادِ غَیر مُنْقَضِیَہ )
{ می + عا + دی + غَیر (ی لین) + مُن + قَضِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف زماں
١ - وہ مقرر زمانہ جو ابھی ختم نہ ہوا ہو۔