میعاد کار

( مِیعادِ کار )
{ می + عا + دے + کار }

تفصیلات


اسم ظرف زماں
١ - کام کرنے کی مقررہ مدت، کام کا محدود یا مخصوص زمانہ۔