میعاد موعودہ

( مِیعادِ مَوعُودَہ )
{ می + عا + دے + مَو (و لین) + عُو + دَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف زمان
١ - (قانون) وعدہ کی گئی میعاد، مقررہ میعاد۔