میعادی اجارہ

( مِیعادی اِجارَہ )
{ می + عا + دی + اِجا + رَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ ٹھیکہ جو خاص یا محدود مدت تک کے لیے ہو۔