میعادی جائداد

( مِیعادی جائِداد )
{ می + عا + دی + جا + اِداد (کسرہ ا مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ جائداد جو مستقل نہ ہو؛ وہ جائداد جو کچھ عرصے بعد منتقل ہو جائے۔