میعادی ہنڈی

( مِیعادی ہُنْڈی )
{ می + عا + دی + ہُن + دی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ ہنڈی جس کے ادا کرنے کے لیے وقت مقرر ہو، متی کی ہنڈی۔