میقاتی

( مِیقاتی )
{ می + قا + تی }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - میقات (وعدے کے لیے مقرر وقت) سے منسوب، مخصوص یا محدود زمانے کا، رقم خرچ کرنے کی مدت یا دور کا۔