میک اپ زدہ

( میک اَپ زَدَہ )
{ میک (ی مجہول) + اَپ + زَدَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - غازہ و روغن ملا ہوا؛ بہروپ بھرا، (عموماً چہرے کے لیے طنزاً مستعمل)۔