میک اپ سیٹ

( میک اَپ سیٹ )
{ میک (ی مجہول) + اَپ + سیٹ (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چہرے کی آرائش کا مکمل سامان، (عموماً مغربی ممالک کا تیار کردہ غازہ، سرخی و دیگر لوازمات۔