میک اپ کٹ

( میک اَپ کِٹ )
{ میک (ی مجہول) + اَپ + کِٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سنگھار کی چیزیں رکھنے کا ڈبہ یا تھیلا۔